the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ۔۲۲مئی (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر اور حدگاؤں میں چوری کے دو واقعات پیش آئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق گلزار باغ کے رہنے والے محمد فاروق علی نے اپنے مکان کو تالہ لگاکر گاڑی پورہ اپنے والد کے مکان گئے ہوئے تھے ۔ نامعلوم چوروں نے رات کے وقت ان کے کمرے کا تالہ توڑ کر گھر میں موجود الماری میں سے نقد ۲۵؍ہزارروپئے ، ایک ٹی وی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ اتوارہ پولس اسٹیشن میں نامعلو م



چوروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ اُسی طرح بھوکر تعلقہ کے پوم نالہ گاؤں کی رہنے والی خاتون آرتی پٹے واڑ (۲۵سال ) یہ حدگاؤں بس اسٹینڈ میں ایس ٹی بس میں سوار ہورہی تھی اسی دوران ملزم مینو آکاش ایپاڑے ساکن ناگپور نے پرس میں موجود سونے کے زیورات چوری کرلئے ۔ تقریباً۲لاکھ روپئے کے زیورات پرس میں سے چوری مینو نے کرلئے تھے ۔ اسے پکڑ لیا گیا ہے ۔ حدگاؤں پولس اسٹیشن میں مینو کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.